4 اگست 2014 - 12:41
غزہ میں مظلوم شہیدوں کی تعداد 1857 زخمیوں کی تعداد 9400+ تصاویر

فلسطین کے وزیر صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر صہیونی جارحیت کے نتیجے میں تاہم 1857 مظلوم فلسطینی شہید اور 9400 زخمی ہوئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فلسطین کے وزیر صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر صہیونی جارحیت کے نتیجے میں تاہم 1857 مظلوم فلسطینی شہید اور 9400 زخمی ہوئے ہیں۔
القدس ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق صہیونی حکومت نے جنگ بندی کے اعلان کے ایک گھنٹہ بعد اپنے ظالمانہ حملوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا تھا جو اب تک جاری ہے گزشتہ دو روز کے حملوں میں صہیونی ریاست نے غزہ میں موجود الاقصیٰ ٹی وی چینل کی عمارت کو تباہ کر دیا جبکہ گزشتہ روز رفح کے علاقے میں واقع اقوام متحدہ کے اسکول پر بمباری کر کے اسے بھی زمین بوس کر دیا ہے۔
القدس ٹی وی نے مزید رپورٹ دی ہے کہ صہیونی حکومت نے آج غزہ میں سیمنٹ کے کارخانے کو اپنے حملوں کا نشانہ بنا کر اسے نابود کر دیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲

غزہ میں مظلوم شہیدوں کی تعداد ۱۸۵۷ زخمی ۹۴۰۰

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فلسطین کے وزیر صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر صہیونی جارحیت کے نتیجے میں تاہم ۱۸۵۷ مظلوم فلسطینی شہید اور ۹۴۰۰ زخمی ہو گئے ہیں۔

القدس ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق صہیونی حکومت نے جنگ بندی کے اعلان کے ایک گھنٹہ بعد اپنے ظالمانہ حملوں کا سلسلہ دوبارہ کر شروع کر دیا تھا جو اب تک جاری ہے گزشتہ دو روز کے حملوں میں صہیونی ریاست نے غزہ میں موجود الاقصیٰ ٹی وی چینل کی عمارت کو تباہ کر دیا جبکہ گزشتہ روز رفح کے علاقے میں واقع اقوام متحدہ کے اسکول پر بمباری کر کے اسے بھی زمین بوس کر دیا ہے۔

القدس ٹی وی نے مزید رپورٹ دی ہے کہ صہیونی حکومت نے آج غزہ میں سیمنٹ کے کارخانے کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا